تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 23:54

پی ایس ایل:پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - دبئی......پاکستان سپر لیگ کے پہلے کوالیفائنگ فائنل کیلئے پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شاہد آفریدی اور سرفراز احمد کی ٹیمیں 8لیگ میچز میں سے 6میں کامیابیاں سمیٹ چکی ہیں،آج پہلے کوالیفائنگ کی فاتح ٹیم تو ایونٹ کے فائنل میں پہنچ جائے گی،تاہم جو ٹیم ہارے گی وہ اسلام آبادیونائیٹڈ یا کراچی کنگز میں سے جو جیتے گا اس کے ساتھ کھیل کر فائنل میں جانے کیلئے اپنی قسمت کا فیصلہ کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.