تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:34

نیشنل گیمز 22سے28دسمبر تک پنجاب میں ہونگے

جیو نیوز - کراچی… پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تنازع کے باعث اکتوبر میں شیڈول گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ نیشنل گیمز اب 22سے 28 دسمبر تک پنجاب میں کھیلے جائیں گے ۔ نیشنل گیمز 16 سے 21 اکتوبر تک کھیلے جانے تھے لیکن پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع کے باعث گیمز نہ ہوسکے۔ اب یہ گیمز 22 سے 28 دسمبر تک لاہور میں کھیلے جائیں گے جبکہ انٹر اسکول اور کالجز کے مقابلے 8 سے 12 نومبر تک ہونگے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.