تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:15

ورلڈٹی20 :ویسٹ انڈیز اورآئرلینڈ آج مدمقابل

جیو نیوز - کولمبو … چوتھے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں آج گروپ بی میں آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہونگے ۔ دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل کر کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کرسکیں، آج کی فاتح ٹیم سپر ایٹ میں جگہ بنالے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.