تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 22:12

ورلڈٹی20 :آئر لینڈ کاویسٹ انڈیز کو130رنز کا ہدف

جیو نیوز - کولمبو … ورلڈ ٹی 20 کرکٹ میں آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو130رنز کا ہدف دیا ہے۔آئر لینڈ نے ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے19اوورز میں6وکٹ کے نقصان پر129رنز بنائے جس میں نیل او برائن25،گرے ولسن21،پال اسٹرلنگ کے19رنز شامل تھے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرس گیل نے2جبکہ ایڈورڈ،روی رام پال،ڈیرن سمی اور سنیل نارائن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.