تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:23

پاکستانی پلیئرز کامران اکمل اور رضاحسن کاڈوپ ٹیسٹ، نمونے حاصل

جیو نیوز - کولمبو…پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے بعد پاکستانی پلیئرز ، وکٹ کیپر کامران اکمل اور اسپنر رضاحسن کاڈوپ ٹیسٹ لیا گیا ۔ اور اس سلسلے میں دونوں کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کے لیے سیمپل لیے گئے۔واضح رہے کہ رینڈم ڈوپ ٹیسٹ کا مقصد پلیئرز کو نشہ آور ادویات اور دیگر ممنوعہ اشیاء کے استعمال سے دور رکھنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.