5 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:25
ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل: ویسٹ انڈیز کا آسٹریلیا کو 206 رنز کا ہدف
جیو نیوز - کولمبو … ورلڈ ٹی 20 کے دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا 206 رنز کا ہدف دیا ہے، کرس گیل نے ناقابل شکست 75 رنز بنائے، آسٹریلیا کے آخری اوور میں 4 چھکوں کے ساتھ 25 رنز بنے۔