تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 13:58

بھارتی میڈیا کا اسٹنگ آپریشن، امپائرزتحقیقات مکمل ہونے تک معطل

جیو نیوز - کولمبو…انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی میڈیا کے اسٹنگ آپریشن میں شامل امپائرز کوتحقیقات مکمل ہونے تک کسی بھی میچ میں شامل نہ کرنے کہ ہدایت کردی۔کولمبو میں میں جاری آئی سی کی بورڈ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ بھارتی میڈیا کے اسٹنگ آپریشن میں شامل امپارز کو تحقیقات مکمل ہونے تک کسی بھی ایونٹ میں شامل نہ کیا جائے۔آئی سی سی نے متعلقہ بورڈ کو یہ ہدایت بھی کی کہ وہ تحقیقات جلد مکمل کریں۔بھارتی میڈیا نے پاکستان کے ندیم غوری سمیت چھ امپائرز پر پیسوں کے عوض میچ فکس کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.