تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 نومبر 2012
وقت اشاعت: 9:49

امریکی ریاست ہوائی میں سرفنگ چیمپئن شپ کا آغاز

جیو نیوز - ہونولولو…این جی ٹی…امریکی ریاست ہوائی کے سا حل پر عالمی سرفنگ چیمپئن شپ مقابلوں کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر سے سرفنگ ماہرین حصہ لے رہے ہیں۔ اپنی نوعیت کے اس منفردمقابلے میں دنیا بھر سے سرفنگ کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن کی نظریں 1ملین ڈالرکی انعامی رقم پر مرکوز ہیں۔انعا م کی یہ خطیر رقم جیتنے کے لیے کھلا ڑی سر دھڑ کی با زی لگا تے ہو ئے پا نی کی پر زور لہر وں پر سرفنگ کے کما لات دکھانے اور ایک دوسرے کو پیچھے چھو ڑنے کی کو ششوں میں مصروف ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.