تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 فروری 2013
وقت اشاعت: 16:6

سائیڈ میچ: پاکستان نے کیپ کوبراز کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

جیو نیوز - ڈربن … پاکستان نے دورہ جنوبی افریقا کے سائیڈ میچ میں ایمرجنگ کیپ کوبراز کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ۔ دوسرے دن پاکستان نے پہلی اننگز 176 رنز 6 آوٴٹ پر ڈکلیئرکردی، اسد شفیق 45 اور مصباح الحق 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ کیپ کوبراز دوسری اننگز میں صرف 78 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد عرفان نے دوسری اننگز میں 3 اور میچ میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔ تنویر احمد، احسان عادل اور عبدالرحمان نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کو 59 رنز کا ہدف ملا جو اس نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.