تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 فروری 2013
وقت اشاعت: 1:3

پاکستان کمیٹی میں اپنی رکنیت کھو سکتا ہے: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی

جیو نیوز - کراچی…انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے خبر دار کیاہے کہ پاکستان کمیٹی میں اپنی رکنیت کھو سکتا ہے۔ پاکستان کو تنازع کے حل کے لیے دعوت دی تھی جسے نظر انداز کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.