تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 فروری 2013
وقت اشاعت: 20:45

پاکستان کرکٹ بورڈکے نئے آئین کی منظوری دے دی گئی

جیو نیوز - اسلام آباد…پاکستان کرکٹ بورڈکے نئے آئین کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ پی سی بی کا چیرمین الیکشن کے ذریعے منتخب ہوگا، چیرمین پی سی بی ذکااشرف اپنی 4 سالہ مدت پوری کریں گے۔ نئے آئین کے مطابق گورننگ بورڈمیں 10 نمائندے ہوں گے، جن میں سے 5 ریجن اور 5 ڈپارٹمنٹ نمائندے ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.