تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 فروری 2013
وقت اشاعت: 17:10

دوسرا ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقا کے 5 وکٹ پر 139 رنز

جیو نیوز - کیپ ٹاوٴن … دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹ پر 139 رنز بنالئے، میزبان ٹیم کے پانچوں کھلاڑیوں کو سعید اجمل نے آوٴٹ کیا۔ کیپ ٹاوٴن میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 338رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.