تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 فروری 2013
وقت اشاعت: 12:10

جنوبی افریقا آج اپنی اننگز 139 رنز 5کھلاڑی آوٴٹ پر دوبارہ شروع کرے گا

جیو نیوز - کیپ ٹاوٴن…سعید اجمل کا جادو جنوبی افریقا میں بھی چل پڑاجنہوں نے تنہا ہی آدھی ٹیم پویلین پہنچا دی،جنوبی افریقا آج اپنی اننگز 139 رنز 5کھلاڑی آوٴٹ پر دوبارہ شروع کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.