تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 فروری 2013
وقت اشاعت: 5:52

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20 اورون ڈے اسکواڈ کا اعلان دو روز میں متوقع

جیو نیوز - لاہور…جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان دو روز میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی اور ون ڈے اسکواڈ کے لئے کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے،کپتان مصباح الحق اور یونس خان ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.