تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 فروری 2013
وقت اشاعت: 17:54

قائداعظم ٹرافی:کراچی بلیوز کوسیالکوٹ پر172رنز کی برتری

جیو نیوز - لاہور…قائد اعظم ٹرافی گریڈ ون کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کراچی بلیوز کے ان فارم بیٹسمین اکبر رحمن کا ون مین شو، سیالکوٹ کے خلاف 172 رنز کی فرسٹ اننگ لیڈ حاصل کر لی۔قزافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے تیسرے دن کراچی نے اننگز89رنزدوآوٴٹ سے شروع کی، اکبر رحمن ن176رنزبناکرٹیم کی پوزیشن مستحکم بنادی۔کھیل کے اختتام تک کراچی بلوز نے سات وکٹ 401 رنز اسکور کیے۔اکبررحمان کے ساتھ اعظم حسین 53 رنز بناکرناٹ آؤٹ ہیں۔ کراچی بلوز کوسیال کوٹ پر172رنزکی برتری حاصل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.