تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 فروری 2013
وقت اشاعت: 20:14

دبئی ٹینس چیمین شپ :راجر فیڈرر نے دوسرے راوٴنڈ میں جگہ بنالی

جیو نیوز - دبئی…سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر نے دبئی ٹینس چیمپین شپ کے دوسرے راوٴنڈ میں جگہ بنالی۔دبئی میں جاری ایونٹ کے پہلے راوٴنڈ میچ میں راجر فیڈرر کا مقابلہ تھا تیونس کے مالک جزیری سے۔ پہلے سیٹ میں فیڈرر کو سات پانچ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دوسرے اور تیسرے سیٹ میں فیڈرر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئیکامیابی حاصل کی۔ ان کی جیت کا اسکور پانچ سات، چھ صفر اور چھ دو رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.