تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 مارچ 2013
وقت اشاعت: 6:16

ٹی20 میں قومی ٹیم فیورٹ ہے، وسیم اکرم

جیو نیوز - کراچی …پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 میں قومی ٹیم کوفیورٹ قراردیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے سیگمنٹ سوئنگ کا سلطان میں کیا۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی واپسی سے ٹیم مضبوط ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی 20 کے میدان میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم فیورٹ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.