تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 مارچ 2013
وقت اشاعت: 23:56

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 آج ہوگا

جیو نیوز - سنچورین....پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا۔ سابق کرکٹرز کاکہناہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی اورون ڈے سیریز جیت سکتی ہے،انہیں امید ہے کہ ٹیم مختلف روپ میں نظرآئے گی۔ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی نہیں دکھاسکے لیکن ٹی ٹوئنٹی میچ اور ون ڈے میں اچھے نتائج دینے کی کوشش کریں گے جبکہ سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم آخری ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز جیت سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.