تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 مارچ 2013
وقت اشاعت: 14:36

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا جنوبی افریقا کو 196 رنز کا ہدف

جیو نیوز - سنچورین … دوسرے ٹی 20 میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 196 رنز کا ہدف دیا ہے، محمد حفیظ نے 86 اور احمد شہزاد نے 46 رنز بنائے۔ سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلے جارہے ٹی 20 سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں پاکستان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 195 رنز رنز بنائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.