4 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:53
دنیا کی گہر ی ترین جھیل کی منجمدسطح پر میرا تھن کا انعقا د
جیو نیوز - ماسکو…دنیا کے سرد ترین مقام سا ئبیر یا میں منجمد جھیل کی سطح پر میرا تھن کا انعقادکیا گیا۔ منفی درجہ حرارت میں دنیا کی گہری ترین جھیل کی سطح پر کی جانے والی ا س مشکل ترین ریس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹ نے حصہ لیا اورخون جما دینے والی سر دی میں دوڑ لگا ئی ۔ چھبیس میل طویل اس میراتھن کے میں ایتھلیٹ کے لیے پا نی اور گر م سوپ کا خصوصی اہتما م بھی کیا گیا تھا ۔