تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 مارچ 2013
وقت اشاعت: 10:53

اذلان شاہ ہاکی میں پاکستان نے دفاعی چمپئن نیو زی لینڈ کو ہرادیا

جیو نیوز - ایپوہ…اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹورنا منٹ میں کامیاب افتتاح کردیا ہے ۔افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو3-4 سے شکست دی۔ ملائشیا میں شروع ہونے والے ٹورنا منٹ میںآ ج مزید دو میچز کھیلے جا ئیں گے ، بھارت آسٹریلیا کیخلاف جبکہ میزبان ملائشیا جنوبی کوریا سے مقابلہ کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.