تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:34

پہلا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو125رنز سے ہراد یا

جیو نیوز - بلوم فاؤنٹین…جنوبی افریقہ نے پاکستان کو یہاں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں 125سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی،پاکستان کی پوری ٹیم 37اوورز میں 185رنز پر ڈھیر ہوگئی۔اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر افریقی الیون نے اپنے مقررہ پچاس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 315رنز بناڈالے، اس طرح پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 316رنز کا ہدف ملا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.