تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 مارچ 2013
وقت اشاعت: 22:36

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آج پاکستان اوربھارت مد مقابل ہونگے

جیو نیوز - کراچی… پاکستان اوربھارت آمنے سامنے ہوں تو بات کھیل کے میدان تک نہیں رہتی بلکہ جذبات کی بھی جنگ ہوتی ہے،دونوں روایتی حریف آج اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان ایونٹ میں ایک میچ جیتا،ایک ہارگیا تاہم آج کا میچ اپنے روایتی حریف کیخلاف پاکستان کیلئے جیتنا اہم ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.