تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 مارچ 2013
وقت اشاعت: 1:41

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

جیو نیوز - سنچورین… پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا۔ قومی ٹیم نے اپنے گزشتہ ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ پاکستانی شاہینوں کی شاندار باؤلنگ نے ایک طرف جہاں جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کے چھکے چھڑادئیے تو دوسری طرف کپتان مصباح الحق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرکے قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.