17 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:57
قومی اسنوکر چمپئن شپ میں عالمی چمپئن محمد آصف شکست سے دو چار
جیو نیوز - کراچی… قومی اسنوکر چمپئن شپ میں عالمی چمپئن محمد آصف شکست سے دو چار ہو گئے،محمد آصف کو سندھ سے تعلق رکھنے والے محمد اشتیاق نے ہرایا۔کراچی میں ہونے والی قومی اسنوکر چمپئن شپ میں محمد اشتیاق نے عاکمی چمپئن محمد آصف کو 3-4 سے شکست دیدی۔