17 مارچ 2013
وقت اشاعت: 16:37
تیسرا ون ڈے: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 34 رنز سے شکست دیدی
جیو نیوز - جوہانسبرگ …تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 34 رنز سے شکست دیدی، شاہد آفریدی نے 88 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، میک لارین اور سوٹسوبے نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 344 رنز کا ہدف ملا، قومی ٹیم 48.1 ویں اوورز میں 309 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔