تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 مارچ 2013
وقت اشاعت: 6:57

انگلش پریمر لیگ، چیلسی نے ویسٹ ہیم اور فلہم نے ٹوٹنہم کو ہرادیا

جیو نیوز - لندن…انگلش پریمر لیگ میں چیلسی نے ویسٹ ہیم یونایٹڈ اور فلہم نے ٹوٹنہم ہوٹسپرز کو شکست دے دی ۔انگلش پریمئر لیگ میں چیلسی کا مقابلہ تھا ویسٹ ہیم یونایئٹڈسے، چیلسی نے یہ میچ دو صفر سے جیت لیا۔ فرینک لیمپارڈ نے چیلسی کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنا 200واں گول کیا۔ اس جیت کے ساتھ چیلسی لیگ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ ایک اورمیچ میں فلہم نے ٹوٹنہم ہوٹسپرز کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ اس شکست کی وجہ سے ٹوٹنہم کی ٹیم تیسری سے چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.