تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 مارچ 2013
وقت اشاعت: 12:58

بنگلا دیش کے امپائر نادر شاہ پر 10سال کی پابندی عائد

جیو نیوز - ڈھاکا… بنگلا دیش کے امپائر نادر شاہ پر 10سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے،نادر شاہ پر یہ پابندی اسٹنگ آپریشن میں کرپشن کے الزام کے بعد پابندی عائد کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.