تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مارچ 2013
وقت اشاعت: 10:51

فیصل بینک سپر ایٹ ٹی 20، جیو سوپر تمام میچز براہ راست نشر کریگا

جیو نیوز - کراچی … فیصل بینک سپر ایٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ 26 مارچ سے شروع ہورہا ہے، جیوسوپر تمام میچز براہ راست نشر کرے گا۔ایونٹ میں ملک کی آٹھ بہترین ٹیمیں شرکت کریں گی ،ایونٹ 31 مارچ تک جاری رہے گا۔ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سو پر تمام میچز براہ راست نشر کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.