تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:48

نیشنل ون ڈے کافائنل بارش سے متاثر، کراچی اورلاہور مشترکا فاتح

جیو نیوز - راولپنڈی…نیشنل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور لائنز اور کراچی زیبراز کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا،راولپنڈی میں ہونے والے فائنل میں آٹھ اوورز کا کھیل ہوسکا،لاہورلائنز نے ایک وکٹ پر37رنزبنائے تھے کہ کھیل بارش کی وجہ سے روک دیاگیا،جو دوبارہ شروع نہیں ہوسکا،یوں کراچی زیبراز اورلاہورلائنز کو مشترکہ فاتح قرار دیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.