تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:26

فیصل بینک سپرایٹ ٹی ٹوینٹی کا آغاز ،بہاولپور اور فیصل آباد مدمقابل

جیو نیوز - لاہور…فیصل بینک سپرایٹ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے، پہلا میچ بہاولپور اسٹیگز اور فیصل آباد وولفز کے درمیان جاری ہے۔ جیوسوپرایونٹ کے میچز براہ راست نشر کررہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.