تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 مارچ 2013
وقت اشاعت: 1:54

اعصام الحق اوریولین روزے کی جوڑی میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں

جیو نیوز - میامی… پاکستان کے اعصام الحق اورہالینڈ کے یولین روزے کی جوڑی میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی۔ میامی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اعصام لحق اورہالینڈ کے یولین روزے کی جوڑی بھرپورفارم میں نظرآئی۔ پاک ڈچ پیئر نے مارسل گرانولرز اورمارک لوپیز پرمشتمل اسپینش پیئرکوشکست دی۔اعصام الحق اوریولین روزے کی جیت کااسکور چھ تین اورچھ دو رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.