تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 2:35

فیصل بینک سپرایٹ ٹی ٹوئنٹ کافائنل آج ہوگا

جیو نیوز - لاہور....فیصل آباد وولفزاورسیال کوٹ اسٹالینزفائنل میںپہنچ گئیں جبکہ فیصل آباد وولفز نے لاہورلائنز کو شکست دےدی۔سیال کوٹ اسٹالینز نے راول پنڈی ریمز کوہرادیا۔سپرایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کافائنل آج فیصل آباد وولفزاورسیال کوٹ اسٹالینز کے درمیان ہوگا۔سیمی فائنل میں فیصل آباد نے لاہورلائنزاورسیال کوٹ نے راول پنڈی ریمز کوشکست دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.