تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 3:33

راجستھان رائلز نے کول کتہ نائٹ رائیڈرز کو 19رنزسے ہرادیا

جیو نیوز - ممبئی …انڈین پریمیر لیگ 2013ء،راجستھان رائلز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 19رنزسے ہرا دیا۔شاہ رخ کی ٹیم 125رنزپرڈھیرہوگئی،مورگن کی شاندار ففٹی ،آئی پی ایل راجستھان رائلز نے کنگ خان کی کول کتہ نائٹ رائیڈرز کاکام تمام کردیاراجستھان رائلز نے 144رنزاسکورکیے۔بریڈ ہوج 46رنزبناگئے۔جواب میں کول کتہ کی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئیِ ،اوئن مورگن کی ففٹی بھی ضائع ہوگئی۔تری ویدی اورکوپرنے 3,3 کھلاڑیوں کوٹھکانے لگایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.