تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 22:39

آئی پی ایل، سن رائزر حیدر آباد نے دلی ڈیر ڈیولز کو ہرادیا

جیو نیوز - آئی پی ایل…انڈین پریمیئر لیگ میں دلی ڈئیرڈیولز کو سن رائزرز حیدر آباد نے 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہوم ٹیم 114 رنز ہی بنا سکی ،حیدر آباد نے ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا۔ آج ممبئی کاپونے اور چنئی کا بنگلور سے مقابلہ براہ راست جیو سوپر پر دکھایا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.