تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:52

انڈین پریمیئر لیگ میں آج چنئی سپر کنگز اور پونے وارئیرز مد مقابل

جیو نیوز - چنئی…انڈین پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا ،جس میں سابق چمپئن چنئی سپر کنگز اور پونے وارئیرز آمنے سامنے ہوں گے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سات بجکر30 منٹ پر شروع ہو گا۔چنئی سپر کنگز نے اب تک تین میچ کھیلے ہیں جن میں دو مین اسے کامیابی ہو ئی ہے جبکہ پونے وارئیرز کی صورت حال اچھی نہیں ہے اس نے ایونٹ میں چار میچ کھیلے ہیں جس میں ایک میں اسے کامیابی اور تین میچوں میں شکست اس کا مقدر بنی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.