تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:5

زمبابوے اور بنگلا دیش کا پہلا ٹیسٹ آج ہرارے میں شروع ہوگا

جیو نیوز - ہرارے…زمبابوے اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے ہرارے میں شروع ہوگا، بنگلادیشی ٹیم کی قیادت مشفق الرحیم کریں گے جبکہ اسکواڈ میں تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن کی واپسی ہوئی ہے،زمبابوے کی کپتانی برینڈن ٹیلر کررہے ہیں ، پاکستانی نژاد سکندر رضا بھی زمبابوے ٹیم کا حصہ ہونگے،دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے نو ٹیسٹ میچز میں زمبابوے نے پانچ ٹیسٹ جیتے ہیں جبکہ بنگلا دیش نے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.