تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 اپریل 2013
وقت اشاعت: 5:52

آئی پی ایل : آج راجستھان رائلزاورچنئی سپر کنگز مدمقابل

جیو نیوز - چنئی …انڈین پریمئر لیگ میں آج راجستھان رائلز کا مقابلہ سابق چمپئن چنئی سپر کنگز سے ہوگا۔ یہ میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔چنئی میں کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے 6، 6 میچز بعد 8 پوائنٹس ہیں، کامیابی کی صورت میں فاتح ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلے گی، پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.