تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:10

انڈین پریمئر لیگ میں آج کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہوگا

جیو نیوز - ممبئی …انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہوگا۔کولکتا میں رات ساڑھے 7 بجے شروع ہونا والا یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔ کامیابی کی صورت میں ممبئی کی ٹیم ٹاپ 5 ٹیموں میں جگہ بنالے گی ، کولکتا کی ٹیم کو ایونٹ میں تیسری کامیابی کی تلاش ہے۔ ممبئی کے 6 میچ بعد 6، جبکہ کولکتا کے 4 پوائنٹس ہیں۔ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر ایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کررہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.