تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 اپریل 2013
وقت اشاعت: 22:29

دانش کنیریا کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

جیو نیوز - لندن…پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی تاحیات پابندی اور جرمانے کے خلاف دائر کی گئی اپیل مسترد کر دی گئی۔ دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ ٹریبیونل کے فیصلے سے سخت مایوسی ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.