تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 مئی 2013
وقت اشاعت: 6:13

آئی پی ایل میں آج کولکتا نائٹ رائیڈرزاور راجستھان رائلز مدمقابل

جیو نیوز - کولکتا…انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔کولکتا میں ہونے والا میچ آج شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا،راجستھان کی ٹیم کے 9 میچز کے بعد 12 جبکہ کولکتا کے 10 میچزکھیل کر صرف 6 پوائنٹس ہیں۔ ایونٹ کے تمام میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.