تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

حشرات والارض سے سجے خواتین کے زیورات

جنگ نیوز -
واشنگٹن...عام طور پر خواتین کے زیورات کو مو تیوں اور نگینوں سے سجا کرقیمتی بنایا جا تا ہے لیکن یہ تصاویر کچھ ایسے دلچسپ زیورات کی ہیں جن پر ڈیزائنر نے حشرات والارض لگا کر منفرد بنادیا ہے۔ ان زیورات میں مختلف حشرات والارض کو اس طرح لگا گیا ہے کہ نہایت غور کر نے پر ان کی شناخت ممکن ہوتی ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.