5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ڈا ؤننگ اسٹریٹ پرچوہا مار مہم شر وع
جنگ نیوز -
لندن...بر طا نوی وزیر ِاعظم کی رہا ئش گا ہ 10 ڈا ؤ ننگ اسٹریٹ کے قریب چو ہو ں کی بہتا ت کے با عث چو ہا ما ر مہم شر وع کر دی گئی ہے ۔ ان چوہوں کی مو جودگی کا انکشا ف اس وقت ہو ا جب نیوز چینلزکی بر اہِ راست نشریات کے دو ران کئی مواقع پر ڈا ؤ ننگ اسٹریٹ میں چو ہے دوڑتے نظر آئے۔ان چو ہوں کے منظرِعام پر آ نے کے فور ا ًبعد مقا می انتظا میہ کی جا نب سے چو ہا مار مہم شر وع کر دی گئی اور ڈا ؤ ننگ اسٹریٹ کو چوہوں سے پا ک کر نے کے لیے چو ہا پکڑ نے کے ماہروں کو روانہ کر دیا گیا ۔مقامی انتظا میہ کا کہنا ہے کہ چو ہو ں کا یہ خاندان پڑوس کے باغ میں رہا ئش پذیر تھا جن کو پکڑ کر ڈا ؤننگ اسٹریٹ سے چو ہو ں کا خا تمہ کر دیا گیا ہے ۔