تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور شیخو رہ موٹر وے دھند کے باعث بند کردی گئی

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . . . . لاہور میں دھند کی وجہ سے لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند کردئ گئی ہے ۔ترجمان موٹر وے کے مطابق دھند کے باعث ویزی بلیٹی صفر ہونے کے باعث لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے کو بند کردیا گیا ہے۔اسلام آباد سے لاہور آنے والی تمام ٹریفک کو شیخوپورہ انٹر چینج سے جی ٹی روڈ کی جانب موڑدیا گیا ہے۔موٹر وے حکام نے ہدایت کی ہے کہ جی ٹی روڈ پر جانے والے ڈرائیور حضرات گاڑیوں میں زیادہ فاصلہ رکھیں اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.