تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

درخت کی شاخ سے مماثلت رکھتا بُک شیلف

جنگ نیوز -
پیرس…سی ایم ڈی…کتابوں کو بحفاظت سنبھال کر رکھنے کے لیے لوگ منفرد انداز کے چھوٹے بڑے بک شیلفس اپنے اسٹڈی رومز کی زینت بناتے ہیں۔ان بک شیلفس کی اہمیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آجکل ڈیزائنر منفرد انداز کے شیلفس مارکیٹوں میں متعارف کروانے کی کوششوں میں مصروف نظر آتے ہیں۔ایک فرانسیسی ڈیزائنرOlivier Dolleنے بھی حال ہی میں شاہ بلوط اور پرت دار لکڑی کی مدد سے درخت کی شاخ سے مماثلت رکھتا بُک شیلف مارکیٹ میں متعارف کروایا ہے جو کتابوں کے قدر دانوں میں بیحد پسند کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.