تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جاپان میں جاب فیئر، 1500نوجوانوں کی شرکت

جنگ نیوز -
ٹوکیو…عالمی مالیاتی بحران کے بعد دنیا بھر میں روزگار کے مواقع ملنا مشکل ہوگئے ہیں،لیکن جاپان میں1500طالب علموں نے جاپان جاب فیئرمیں حصہ لیا۔ ٹوکیو میں جاپان کے تمام ٹیکنیکل اسکول کی طرف سے جاب فیئر منعقد کیاگیا،جو پچھلے30سال سے فروری میں سجایاجاتاہے،نوکری کی تلاش میں1500 طالب علموں نے کالے لباس میں نعرے لگاتے، گانے گاتے اور اسٹیج پرپرفارم کرتے حصہ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.