تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لنڈسے لوہان پاپارازیوں کو دیکھ کر گاڑی میں چھپ گئیں

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …لنڈسے لوہان پر ڈھائی ہزار ڈالر کے ہار کی چوری کاالزام ہے ،ایسے میں پاپارازیوں کودیکھ کرلنڈسے گاڑی میں چھپ گئیں۔ امریکا میں ہالی ووڈایکٹرس لنڈسے لوہان اپنے اوپر لگے ہار چوری کے الزام سے پریشان ہیں اور ایسے میں پاپارازیوں کا انتظار۔کیمرے سے بچنے کیلئے لنڈسے کافی دیراپنی گاڑی میں چھپی رہیں اور آخر اپنے والد سے فون پر بات کرکے جان چھڑائی۔لاس اینجلس میںprosecutorلنڈسے لوہان پر لگے الزامات کی تحقیق میں مصروف ہیں جبکہ لندسے الزامات کی تردید کررہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.