تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

منڈی بہاو الدین:نہر میں وین گرنے دس افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
منڈی بہاو الدین...منڈی بہاو الدین کے علاقے قادر آباد میں وین نہر میں گرنے سے دس افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین منڈی بہاؤالدین سے حافظ اباد جارہی تھی کہ تیز رفتار کے باعث بس بیراج نہر میں جاگری۔حادثے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت دس افراد کی ہلاک ہوگئے جبکہ سات افراد کو بحفاظت نہر میں نکال لیا گیا جبکہ وین ڈرائیور کی تلاش کے لئے ریسکیو ٹیموں کی جانب سے آپریشن کیا جارہا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.