جنگ نیوز - چارسدہ…چارسدہ کے علاقے عمرزئی بازار میں دھماکے اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے، ذرائع کے مطابق متعلقہ پولیس دھماکے کی نوعیت اور مقام کا تعین کررہی ہے۔