تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سارک ممالک میں قریبی روابط وقت کی اہم ضرورت ہے، سلمان بشیر

جنگ نیوز -
تھپو...سیکریٹری خارجہ سلمان بشیرنے کہا ہے کہ سارک ممالک کے درمیان قریبی روابط اور تجارت کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بھوٹان کے دارلحکومت تھپو میں سارک کونسل آف منسٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سلمان بشیر کا کہنا تھا کہ سارک تنظیم کا فوکس عوام ہونے چاہئیں اور جنوبی ایشائی ریاستوں کو عالمی اقتصادی ترقی سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔سلمان بشیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتفاق و اتحاد کو ضروری قرار دیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.